free web page hit counter
37 C
Lahore
Thursday, May 9, 2024
Advertisment
HomeIslamic KnowledgeFITRANA (Sadqa-e-FITER) 2750 Grams (3_Kg) ??? PRICE Vs Gundum, Khujoor etc...

FITRANA (Sadqa-e-FITER) 2750 Grams (3_Kg) ??? PRICE Vs Gundum, Khujoor etc ??? Engineer Muhammad Ali

- Advertisement -
- Advertisement -
Read Counter 0

FITRANA (Sadqa-e-FITER) 2750 Grams (3_Kg) ??? PRICE Vs Gundum, Khujoor etc ??? Engineer Muhammad Ali


A Critical Video Clip from 090-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (16-April-2023). Ref. Video : FITRANA or Sadaqah-e-FITER peh SUNNI aur SHIAH mein IKHTELAF ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza : #Ramzan #Fitrana #EngineerMuhammadAliMirza

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

44 COMMENTS

  1. محترم اسلام علیکم۔
    میرا سوال ہے کہ کیا کوئ ایسی حدیث ہے جس میں نبیؑ نے یتپم کے مال کو تجارت میں لگانے کے لئے کہا ہو تاکہ اس مال کو زکوة کھا نہ جائے۔

  2. @ENGINEER&HISBLINDFOLLOWERS.
    Can anyone negate this that your baba is illiterate. If you have guts and your engineer , lets debate on any of his videos.. Coz you claim his Mujaddidiyat jab b usko deen ka ABC nhe pta…anyone can come and debate….

    Open challenge to engineer blind followers and him as well

  3. اسلام علیکم
    گندم کھانا حلال ہے اور یہ ثابت ہے؟ اک دوست کا دعویٰ ہے کہ گندم کسی بھی نبی پیغمبر نے نہیں کھائی۔۔۔۔؟
    پلز اس بارے میں تفصیل سے جواب دیں ۔۔۔

  4. علیب ھاٸی سلام۔ میرا نام شہزاد ہے اور میرا تعلق لاھور سے ھے ۔ میں نے انالحق نامی ایک کتاب پڑھی جس میں مصنف نے قران کی موجودہ ترتیب پر مختلف سوالات اٹھاۓ ھیں ۔ طوالت کے خوف سے میں یہاں ان سوالوں کا ذکر نھیں کر رہا۔ آپ سے پوچھنا تھا کہ قران جس ترتیب میں آج ھمارے پاس موجود ھے کیا یہ خداٸی ترتیب ھے یا یہ ترتیب نبی اکرم ﷺ نے یا پھر پہلے تین خلفا راشدین نے طے فرماٸی تھی

  5. Marny se Phly Ay Jehlmi Chorkron kr lo es pe ghor
    QURAN O SUNNAT main Deen Or Hai or Jehlam Academy main Deen Or…

    Mufti Rashid Mahmood Razvi Shb k Ilmi dalail per time Qayamat tk Hai…

    Lo Apna Jehlmi Baba smbhalo, koray wic sut Dia ay…

  6. میں پہلے غیر مقلد تھا، تب مجھے شوق تھا کہ میں امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ کی تدوین کردہ فقہ کا مطالعہ کروں، لیکن پھر 2016 میں میں نے انجینئر صاحب کو سننا شروع کر دیا تو فقہ حنفی کے بغض میں انکی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر دل اکتا گیا کہ میں ایسی فقہ کو کیوں پڑھنا اور سمجھنا چاہتا ہوں جو قرآن و حدیث کے مطابق ہی نہیں ۔۔
    پھر ایک سال پہلے مجھے مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی یوٹیوب پر ویڈیو نظر آئی، غالباً اس ویڈیو کا تھمب نیل یہ تھا
    "مولیٰ علی اور امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنھما کے اختلاف کی اصل وجہ"
    مجھ پر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد وہ وہ حق کھلے کہ اگر یہاں لکھنے بیٹھوں تو کئی دن درکار ،،
    پھر میں نے مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سننا شروع کر دیا اور انکی اکثر ویڈیوز دیکھ کر مجھے فقہ حنفی سے محبت ہو گئی ہے الحمدللہ احناف کو آج تک کسی مسئلہ میں کوئی مات نہیں دے سکا اور ان شاءاللہ قیامت تک کوئی مائی کا لعل ایسا نہیں آسکتا جو فقہ حنفی کے کسی مسئلہ کو غلط ثابت کر دے،،
    البتہ منفی پراپیگنڈے تو بہتوں نے کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی ناک خاک آلود ہی ہوئی 🎉
    میں سب کو دعوت دوں گا کہ آپ اس دوگلے انسان مرزا کو سننے کی بجائے مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سنیں 🎉❤
    وہ ہر بات پر قرآن و حدیث اور ہزاروں کتب سے حوالے دے کر مسئلہ ثابت کرتے ہیں ۔۔
    ان شاءاللہ اس انجینئر کو اگر کسی نے علمی موت مارا ہے تو میں فخر سے کہتا ہوں کہ وہ اور کوئی نہیں ،، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ہی ہیں ❤🎉❤

  7. Asalam o alikum !
    Many Puchna tha kay Main Jub Sota hu Tu Mujy khaab Ajeeb sy aty hian kabhi kabar Jasy Moot Ka Farishta Mery Sath Hu Aj Bhi wasa he khaab aya tha Main khab main apni Ami Kay sath Gallery Main Bhata howa tha tu ham bat kary thy Kay Jub Mot Ka Time Ata hay tu Ya Sawal puchy jaty hain tu Thori dair bad Main late jata hu or koi mery right side Pay Aky Kuch puchta hay to phir mery sy bola nai jara hota asa lagta hay Mery muh chipak gaya hay phir many koshish kari Kalama Phara many Phala Tu Phir thori dair ma zor laga ky meri ankh khul gai 😔or wo kafi ajeeb sa dhikra tha tu phly bhi kafu dafa asa he khab aya hay koi bolta hay ya mooot ka farihsta hay tu ma dhr jata hu Phir ma sath Kalma bhi phar layta hun Or mujy Sleeping Paralysis bhi hota hay kabhi kabar 😥 Or Bachpan ma Mujy achy khab aty thy Jasy ek 2 bar ek pair main sy awaz ati hay koi bolta hy ya awaz Hazar Muhammad S.w ki hay or wo piyaru awaz hoti hay bohot Lakin aj kal thory ajeeb sy khab ary hain
    Plz bata dain isky bary main

  8. ایک مرتبہ مہربانی فرما کر حضور علیہ السلام کی وجہ ہی سے comment پورا پڑھیں 2 منٹ بھی نہیں لگیں گے ۔۔۔۔۔

    مرزا جہلمی جیسے لوگ اہلِ سنت پر بہتان لگاتے ہیں کہ ہم بزرگوں کو صحابی سے افضل مانتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے ہم تو صحابی کے پاؤں کی خاک کو بھی انکے بعد آنے والے بزرگوں سے افضل مانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بزرگوں کا مقام بھی کم نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔

    آپ رفع یدین کریں یا نہ کریں آپکی نماز بھی ہو جائیگی اور آپ مسلمان بھی رہیں بس ایک طریقہ ان دونوں میں سے خلافِ سنت ہے ۔۔۔۔

    ہم ہر ایسے فرقے کو صحیح قرار دیتے ہیں جو اللہ تعالی ، انبیاء ، رسولوں ، ختمِ نبوت ، صحابیوں ،اور اللہ کے کسی بھی پیارے انسان سے دشمنی نہ رکھتا ہو ۔۔۔۔۔ باقی سب پر ایمان لانا اور انکی عزت کرنا ضروری ہے لیکن اگر بزرگوں سے آپ مدد نہ بھی مانگیں تب بھی آپ مسلمان ہی رہیں گے اور اگر مانگیں تو عقیدہ ہونا چاہیے کہ اللّٰہ اس بزرگ کی مدد فرمائے گا اور اسی مدد سے بزرگ ہماری مدد کرے گا ، لہذا اگر اللہ بزرگ کی مدد نہ کرے تو بزرگ نہ ہی ہمیں نفع پہنچا سکتے ہیں نہ نقصان ۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپکا مطالعہ تو بہت مضبوط ہے لیکن شائد یہ نہیں پتا کہ حضرت عیسیٰ نے مردوں کو زندہ کیا ہے ۔ حضرت نوح کی کشتی حضرت نوح کی وجہ سے اور اللہ کی مدد سے سیلاب میں نہ ڈوبی۔۔۔۔۔۔

    لیکن آپ لوگوں نے معجزات اور کرامتوں کا معیار انسان کو بنایا ہوا ہے لیکن ایسا ہے نہیں مدد تو اللہ ہی فرماتا ہے چاہے عالیشان صحابی کی عام سی کر دے مثلاً صحتیابی عطا فرمانا اور چاہے تو کسی گناہ گار کی بھی خاص مدد کر دے جیسے کسی کافر کو مسلمان کر کے ۔۔۔ لیکن جسکی اللہ زیادہ مدد کرے یہ اسکے افضل ہونے کی دلیل نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اور جسکی اللہ کم مدد کرے یہ اسکے کم ہونے کی دلیل نہیں ۔۔۔۔۔۔

    مہربانی فرما کر میسج شیئر کریں ۔۔۔۔۔❤

  9. جیسا کہ پانی اور دودھ کے وزن میں فرق ہے اسی طرح گندم ، جؤ اور کشمش کے وزن میں بھی فرق ہے۔
    براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں
    ایک صاح میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں؟

Comments are closed.

- Advertisment -

Latest News & Update

- Advertisment -

Recent Comments