free web page hit counter
39.1 C
Lahore
Thursday, May 9, 2024
Advertisment
HomeIslamic KnowledgeGhoron ki Dumon wali Hadith & Rafa-ul-Yadain ??? Reply to Mufti...

Ghoron ki Dumon wali Hadith & Rafa-ul-Yadain ??? Reply to Mufti Abdul Wahid! Engineer Muhammad Ali

- Advertisement -
- Advertisement -
Read Counter 0

Ghoron ki Dumon wali Hadith & Rafa-ul-Yadain ??? Reply to Mufti Abdul Wahid! Engineer Muhammad Ali


A Critical Video Clip from 075-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (01-Jan-2023). Link of Complete Session : Ref. No. 1 : 70-b-Mas’alah: RAFA-ul-YADAIN say Motalliq FIRQAWARANA NAZRIYAAT ka TAHQEEQI Jaizah (8-ILMI Points) : Ref. No. 2 : Rafa-ul-Yadain peh Imam Bukhari, may Allah have mercy on him ki BOOK ??? Reply to Hanafi ULMA! ! Engineer Muhammad Ali : Ref. No. 3 : Imam Bukhari ra or Imam Abu Hanifa ra ??? Ahl-e-Hadith Molvi say Debate! ! Engineer Muhammad Ali : #Namaz #MuftiAbdulWahidQureshiSpeeches #EngineerMuhammadAliMirza

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

46 COMMENTS

  1. Ref. No. 1 : 70-b-Mas'alah: RAFA-ul-YADAIN say Motalliq FIRQAWARANA NAZRIYAAT ka TAHQEEQI Jaizah (8-ILMI Points) : https://www.youtube.com/watch?v=LEl6POXZsuY

    Ref. No. 2 : Rafa-ul-Yadain peh Imam Bukhari رحمہ اللہ ki BOOK ??? Reply to Hanafi ULMA ! ! Engineer Muhammad Ali : https://www.youtube.com/watch?v=6BWyn-AeCB4

    Ref. No. 3 : Imam Bukhari r.a or Imam Abu Hanifa r.a ??? Ahl-e-Hadith Molvi say Debate ! ! Engineer Muhammad Ali : https://www.youtube.com/watch?v=Ui31B8AWFnU

  2. Bhai sb bahas chor Mary baat suno Rafi ul dain na karny ka nabi aely salam ny kabi bhi nhi kaha wo Jo hadis pash ki jati ac hadis Sy Kiya nabi aely salam Jo aemal paly karty thy ac aemal ko hi ghuro ki dumy kahin gy saag saaf Rafi ul dain karny ka to hukam Hy pr saaf wording ma na karny ka hukam nhi Hy to q na hum sunnat pr aemal Karin aena chor dyin cholo farz nhi Hy sunnat to Hy na Bhai Kon sa mushkil Kam Hy 2 br raku ma jaty or outhaty time hath hi kando tk ya Kano tk outhany ya Kon sa mushkil Kam Hy KY kabi manni nhi baat saaf saaf Kisi hadis ma zikr nhi aeya KY Rafi ul dain na karo to q na hum ya sunnat ko zinda karin.

  3. ALLAH ap ko islam ka dushmano par galib kara aur galib rakha ALLAH paka sara gunnaho ko maaf farmaye ameen ali bhai ALLAH ap ko is halat ma maut da ka ap ALLAH ka farman bardar banda ho ameen ALLAH apki is haq ki dawat ko qabool farmaye aur haq ko har jaga galib kar da aur islam ka dushmano ko barbaad kar da jo rasool saw ka nhi wo hamara bhi nhi ameen

  4. جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
    لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
    حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے – "اصول الکرخی"
    اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
    اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
    دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
    شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
    لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
    لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔
    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک کتاب بہت مقبول ہوئی ہے ۔اس کتاب کا نام غنیتہ الطالبین ہے ۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 291 پر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حنفی فرقہ کے متعلق فرماتے ہیں – ْ یہ کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو نعمان بن ثابت یعنی ( امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ )کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ان کے خیال میں اللہ اور اس کے رسول اور جو کچھ امام ابو حنیفہ لے کر آئے ہیں ۔اس کی پہچان اور اقرار کا نام ( ایمان ) ہے۔
    اپنے دین کے بارے میں اس طرح کی جنرل معلومات اور فرقوں کی سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔

  5. جھوٹے فقہ حنفی کو بچانے کے لئے حنفی علماء عوام کو قرآن و حدیث سے دور رکھنا چاہتے ہیں پوری حنفیت رائے اور قیاس جھوٹے قصے کہانیوں پر مشتعمل ھے اس فقے کا قرآن وحدیث سے کوئی تعلق نہیں ھے

  6. ایک نظر ادھر بھی۔۔۔۔
    عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ : قَالَ عَبْدُ اﷲِ بْنُ مَسْعُوْدٍ رضي الله عنه : أَلاَ أصَلِّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُوْلِ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم ؟ قَالَ : فَصَلَّي فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً.

    رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ، وَالنَّسَائِيُّ وَزَادَ : ثُمَّ لَمْ يُعِدْ.

    وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ.

    أخرجه أبوداود في السنن، کتاب : التطبيق، باب : من لم يذکر الرفع عند الرکوع، 1 / 286، الرقم : 748، والترمذي في السنن، کتاب : الصلاة عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : رفع اليدين عند الرکوع، 1 / 297، الرقم : 257، والنسائي في السنن، کتاب : الافتتاح، باب : ترک ذلک، 2 / 131، الرقم : 1026، وفي السنن الکبري، 1 / 221، 351، الرقم : 645، 1099، وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 388، 441، وابن أبي شيبة في المصنف، 1 / 213، الرقم : 2441.

    ’’حضرت علقمہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں تمہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہ پڑھاؤں؟ راوی کہتے ہیں : پھر اُنہوں نے نماز پڑھائی اور ایک مرتبہ کے سوا اپنے ہاتھ نہ اٹھائے۔‘‘ امام نسائی کی بیان کردہ روایت میں ہے : ’’پھر انہوں نے ہاتھ نہ اٹھائے

  7. ایک نظر ادھر بھی

    عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه أَنَّهُ کَانَ يُصَلِّي لَهُمْ، فَيُکَبِّرُ کُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ، فَإِذَا انْصَرَفَ قَالَ : إِنِّي لَأَشْبَهُکُمْ صَلَاةً بِرَسُوْلِ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

    أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : صفة الصلاة، باب : إتمام التکبير في الرکوع، 1 / 272، الرقم : 752، ومسلم في الصحيح، کتاب : الصلاة، باب : اثبات التکبير في کل خفض ورفع في الصلاة، 1 / 293، الرقم : 392، والنسائي في السنن، کتاب : التطبيق، باب : التکبير للنهوض، 2 / 235، الرقم : 1155، وأحمد بن حنبل في المسند، 2 / 236، الرقم : 7219، ومالک في الموطأ، 1 / 76، الرقم : 166، والطحاوي في شرح معاني الآثار، 1 / 221.

    ’’حضرت ابو سلمہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ انہیں نماز پڑھایا کرتے تھے، وہ جب بھی جھکتے اور اٹھتے تو تکبیر کہتے۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا : تم میں سے میری نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز سے زیادہ مشابہت رکھتی ہے۔‘‘

  8. Han to janab jo namaz aap phle pdhte thay wo kisne sikhayi thi or wo kyu galt sbit krne beth gye ab…wo b to kisi wajah pr phle sab shi pdhte thay ya abke log jyda kareeb h hmare nabi kr ya jyda pdhne wale ab bn rhe h phle engineering krke phr hifz krke sikhayenge humein ky sahi h or ky nhi

  9. علی بھائی یہ حدیث مسلم والی پہلی ترک جو حدیث ہے جابر بن سمرہ والی نماز کے دوران ہاتھوں کو اٹھا کر دعا مانگنے کی ہے مصنف عبد الرزاق میں باب (دعا کرتے وقت دونوں ہاتھ بلند کرنا) کے باب میں ہے صفحہ814 اور حدیث 3252۔

  10. Meny rafu yaden shuru kia mery mohaly k fard ney mery walid ko shikayat lagai k apka beta tw wahabi bn chuka ha or mery walid ko itna ilm nh ha wohi krty aa rhy jo unky baron ney kia ab mery walid or meri behas hoti rahi phr ab walid ney kaha tum asr ki namaz k bd imam sahab sey is masly per bat krna Jo jo mera mesg prhy wo zaror dua kry mein haq bat per data rahun mery ilaqy mein sirf mein akela shaqs hun or pori masjid k log mery khilaf hen

  11. علی بھائ میری عمر 20 سال ہے اور میں سٹوڈنٹ ہو مجھے اس بات پر فخر ہے کہ فرقوں کے ہتھے چڑھنے کے بجائے میں نے آپ سے رہنمائ حاصل کی ہے

  12. YouTube Par Koyi Kuch Bhi Bol Sakta Hain… Lakin Jab Dalil Ka Waqt Ata hain engineer sahab Bhagoda nikalte hain… Aur Inke Mureed in jyse Bhagode ko apna ustad mante hain aur hidayat ki baatein karte hai…

Comments are closed.

- Advertisment -

Latest News & Update

- Advertisment -

Recent Comments